سڑک حادثات نے پاکستان کو ایک مشکوک امتیاز حاصل کیا ہے کیونکہ اس ملک میں ایشیا میں سب سے زیادہ سڑک ٹریفک حادثات کی شرح ہے۔
پاکستان میں ایشیا میں سب سے زیادہ سڑک حادثات ہوتے ہیں۔
Feb 02 , 2017
تفصیلا ت کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان، تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ نگران سیٹ اپ کے لئے ناموں پرمشاورت کریں گے، عمران خان وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے ساتھ بھی نگران سیٹ اپ پر مشاورت کریں گے، اسمبلی تحلیل ہوتے ہی وزیراعلی پنجاب نگران سیٹ اپ بارے اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کے ساتھ مشاورتی عمل شروع کریں گے۔ دریں اثنا وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو خط لکھ کر نگران سیٹ اپ کے لئے نام مانگیں گے ، پی ٹی آئی اورق لیگ جلد نگران سیٹ اپ کیلئے اپنی جانب سے نام تجویز کرنے کے لئے اپنے ناموں کو حتمی شکل دے دیں گے۔
مزید پڑھیں >>